🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7324
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ جَلَّ ذِكْرُهُ أَذِنَ لِي أَنْ أُحَدِّثَ عَنْ دِيكٍ قَدْ مَرَقَتْ رِجْلَاهُ الْأَرْضَ، وَعُنُقُهُ مُنْثَنٍ تَحْتَ الْعَرْشِ، وَهُوَ يَقُولُ: سُبْحَانَكَ مَا أَعْظَمَكَ رَبَّنَا، فَرَدَّ عَلَيْهِ: مَا يَعْلَمُ ذَلِكَ مَنْ حَلَفَ بِي كَاذِبًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ جل ذکرہ نے مجھے اجازت عطا فرمائی ہے کہ میں ایک ایسے مرغ کے متعلق بتاؤں جس کے پاؤں زمین سے پار نکلے ہوئے ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے مڑی ہوئی ہے، وہ کہتا ہے: «سُبْحَانَكَ مَا أَعْظَمَكَ رَبَّنَا» ”پاک ہے تو، اے ہمارے رب! تو کتنا عظیم ہے!“، تو اللہ تعالیٰ اسے جواب میں فرماتا ہے: ”وہ شخص اس بات کو نہیں جانتا جو میری جھوٹی قسم کھاتا ہے۔““
معاویہ بن اسحاق رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف اسرائیل رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں اسحاق بن منصور رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7324]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح إلا أن شيخ الطبراني محمد بن العباس بن الفضل بن سهيل الأعرج لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 134» »
«قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 180» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7908»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة شيخ الطبراني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7324 in Urdu