🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7330
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَنَانٍ، ثَنَا ضَمْرَةُ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْضٍ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِيهَا زَرْعٌ، فَقَالَ: يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، لَا تَأْكُلِ الرِّبَا وَلَا تُطْعِمْهُ، وَلَا تَزْرَعْ إِلَّا فِي أَرْضٍ تَرِثُهَا أَوْ تُوَرِّثُهَا أَوْ تُمْنَحُهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ إِلَّا ابْنُهُ عُثْمَانُ.
وَسُلَيْمَانُ الَّذِي رَوَى عَنْهُ عَطَاءٌ هُوَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ.
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی ایک ایسی زمین کے پاس سے گزرے جس میں کھیتی لگی ہوئی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عبدالرحمن! نہ سود کھاؤ اور نہ (کسی کو) کھلاؤ، اور صرف ایسی زمین میں کاشت کرو جس کے تم وارث بنو، یا اسے (اپنے بعد) وراثت میں چھوڑو، یا وہ تمہیں (بطورِ عطیہ) دی گئی ہو۔“
عطا خراسانی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ان کے بیٹے عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔
اور سلیمان جن سے عطا نے روایت کی ہے، وہ سلیمان بن یسار رحمہ اللہ ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7330]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عثمان بن عطاء وهو ضعيف وقد وثقه دحيم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 120» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عثمان بن عطاء


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7330 in Urdu