🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7333
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: صَالِحًا بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا، وَلَمْ يَعُدْ مَرِيضًا، وَلَمْ يَتْبَعْ جِنَازَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو دَاوُدَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! آپ کی صبح کیسی رہی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخیر و عافیت؛ (میرا حال) اس شخص سے بہتر ہے جس نے نہ روزے کی حالت میں صبح کی، نہ کسی مریض کی عیادت کی اور نہ ہی کسی جنازے کے پیچھے چلا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمر بن ابی سلمہ سے اس حدیث کو صرف ابو عوانہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ابو داؤد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7333]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن أبي سلمة وثقه ابن حبان وجماعة وضعفه آخرون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 183» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9945»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عمر بن أبي سلمة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7333 in Urdu