🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 736
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ الْعَلَّافُ قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا زِيَادٌ الْجَصَّاصُ قَالَ:
نَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، هُمْ ذِئَابٌ، فَمَنْ لَمْ يَكُنْ ذِئْبًا أَكَلَهُ الذِّئَابُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ الْجَصَّاصِ إِلَّا سَهْلُ بْنُ سَعِيدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ (خصلت میں) بھیڑیے ہوں گے، پس جو شخص بھیڑیا نہیں بنے گا، اسے دوسرے بھیڑیے کھا جائیں گے۔“
اس حدیث کو زیاد جصاص رحمہ اللہ سے صرف سہل بن سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں اسحاق بن وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 736]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 287» »
«قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه وزياد النميري مختلف فيه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 89» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف، وزياد النميري مختلف فيه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 736 in Urdu