🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، نَا أَبِي، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، نَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، وَمُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ طَعَامٌ؟ I " فَقُلْتُ: لَا، فَقَالَ: I " إِنِّي صَائِمٌ I " قَالَ: ثُمَّ جَاءَ يَوْمٌ آخَرُ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا قَدْ أُهْدِيَ إِلَيْنَا حَيْسٌ، فَدَعَا بِهِ، وَقَالَ: I " أَمَا إِنِّي أَصْبَحْتُ الْيَوْمَ صَائِمًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے پاس کچھ کھانا ہے؟“ میں نے عرض کی: ”نہیں“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر میں روزے سے ہوں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ پھر کسی اور دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں «حَيْسٌ» (کھجور، گھی اور پنیر کا ملغوبہ) ہدیہ کیا گیا ہے“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منگوایا اور فرمایا: ”دیکھو! میں نے آج روزے کی حالت میں صبح کی تھی (مگر اب اسے تناول فرما لوں گا)۔“
اس حدیث کو قاسم بن معن رحمہ اللہ سے صرف علی بن نصر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور نصر بن علی رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7364]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: في سنده اضطراب «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 2، ص 231» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2141، 2143، (3/538) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3628، 3629، 3630، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2321 / 1، 2322 / 2، 2323 / 3، 2324 / 4، 2327 / 7، 2326 / 6، 2325 / 5، 2329 / 9، 2328 / 8، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2645، 2646، 2643، 2644، 2647، 2648، 2651، 2649، 2650، 3286، 6661، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2455، والترمذي فى «جامعه» برقم: 733، 734، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1701، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8009، 8013، 8010، 8011، 8012، 8431، 8429، 8430، 8432، 8433، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2232، 2233، 2237، 2236، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24857، 26370، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1655، والحميدي فى «مسنده» برقم: 190، 191، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4563، 4596، 4743، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7792، 7793، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3179، 3180، 3489، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 182»

الحكم على الحديث:
مضطرب الإسناد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7364 in Urdu