🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7366
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَرِهَ الشِّكَالَ فِي الْخَيْلِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑوں میں «الشِّكَالَ» (یعنی تین پاؤں میں سفیدی اور چوتھے کا اصلی رنگ پر ہونا، یا اس کے برعکس ہونا) کو ناپسند فرمایا۔
”اس حدیث کو عمر بن سعید رحمہ اللہ سے صرف سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7366]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1875، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4677، 4678، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3569 / 2، 3568 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4393، 4392، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2547، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1698، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2790، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13017، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7526، 9757، 10031، 10071، 10301، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2637، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33236»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7366 in Urdu