🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7390
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْحَكِيمِ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى، يُحَدِّثُ عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعِشَاءِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَقْبَلَ إِلَيْنَا بِوَجْهِهِ ضَاحِكًا، فَقَالَ: I " أَلَا تَسْأَلُونِي مِمَّ ضَحِكْتُ؟ I " قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: عَجِبْتُ مِنْ قَضَاءِ اللهِ لِلْعَبْدِ الْمُسْلِمِ، إِنَّ كُلَّ مَا قَضَى اللهُ لَهُ خَيْرٌ، وَلَيْسَ كُلُّ قَضَاءِ اللهِ خَيْرًا إِلَّا لِلْعَبْدِ الْمُسْلِمِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عَبْدُ الْحَكِيَمِ بْنُ مَنْصُورٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ I ".
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی دو نمازوں میں سے ایک ادا کی، تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز سے) فارغ ہوئے تو ہماری طرف اپنا چہرہ مبارک کر کے مسکراتے ہوئے متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”کیا تم مجھ سے نہیں پوچھو گے کہ میں کس وجہ سے مسکرایا؟“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے مسلمان بندے کے حق میں اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر تعجب کیا ہے، یقیناً اللہ اس کے لیے جو بھی فیصلہ فرماتا ہے وہ بہتر ہی ہوتا ہے، اور اللہ کا ہر فیصلہ سوائے مسلمان بندے کے (کسی اور کے لیے) سراسر خیر نہیں ہوتا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس بن عبید رحمہ اللہ سے صرف عبدالحکیم بن منصور رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عمار بن خالد رحمہ اللہ اس (روایت) کے ساتھ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7390]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه يوسف بن عطية الصفار عن ثابت عن أنس ووهم فيه والصواب ما رواه يونس بن عبيد وسليمان بن المغيرة وحماد بن سلمة عن ثابت عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن صهيب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 42» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2999، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2896، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2819، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6650، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19237، 19242، 24561، 24555، والبزار فى «مسنده» برقم: 2088، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7316، 7317، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3849»

الحكم على الحديث:
معلول، وهم فيه يوسف بن عطية، والصواب عن صهيب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7390 in Urdu