🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7399
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَارُونَ أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرْوِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ثُمَّ مَسَّ مِنْ أَطْيَبِ طِيبِهِ، وَلَبِسَ مِنْ أَحْسَنِ ثِيَابِهِ، ثُمَّ رَاحَ، وَلَمْ يُفَرِّقْ بَيْنَ اثْنَيْنِ حَتَّى يَقُومَ مِنْ مَقَامِهِ، ثُمَّ أَنْصَتَ حَتَّى يَفْرُغَ الْإِمَامُ مِنْ خُطْبَتِهِ، غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ، وَزِيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ کے دن غسل کیا، پھر اپنی بہترین خوشبو لگائی، اور اپنے بہترین کپڑے پہنے، پھر (مسجد کی طرف) روانہ ہوا اور دو آدمیوں کے درمیان تفریق نہ کی (یعنی انہیں ہٹا کر درمیان میں نہیں بیٹھا) یہاں تک کہ وہ اپنی جگہ سے کھڑا ہو جائے، پھر خاموشی کے ساتھ (خطبہ) سنا یہاں تک کہ امام اپنے خطبے سے فارغ ہو گیا، تو اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیانی ایام اور مزید تین دن کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7399]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: ابن الرداد عامة ما يرويه غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 401» »
«قال الهيثمي: وفيه محمد بن عبد الرحمن بن رواد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 175» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن عبد الرحمن بن الرداد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7399 in Urdu