🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7410
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ أَبُو غَسَّانَ الْجُذُوعِيُّ، ثَنَا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الرُّبَيِّعِ، ثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُوجِبَتَانِ: مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَمَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِهِ دَخَلَ النَّارَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرُّبَيِّعِ إِلَّا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «الْمُوجِبَتَانِ» (دو واجب کر دینے والی باتیں) یہ ہیں: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا، وہ جنت میں داخل ہوگیا؛ اور جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتا تھا، وہ آگ میں داخل ہوگیا۔“
عبدالعزیز بن الربیع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف منہال بن بحر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7410]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: ورفعه صحيح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 13، ص 367» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 93، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13423، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14712، 14938، 15247، 15433، 15435، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2278، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1062، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19708، 19709، 20277، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7879»

الحكم على الحديث:
الصحيح رفعه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7410 in Urdu