🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7422
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ صَالِحٍ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مُحْرِزُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنِي صَالِحٌ الْمُرِّيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرْبَعُونَ خُلُقًا يُدْخِلُ اللهُ بِهَا الْجَنَّةَ، أَرْفَعُهَا خُلُقًا مَنِيحَةُ شَاةٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چالیس خصلتیں ایسی ہیں جن کی بدولت اللہ تعالیٰ جنت میں داخل فرماتا ہے، ان میں سب سے بلند درجہ خصلت دودھ پینے کے لیے بکری کا عطیہ دینا ہے۔“
ہشام بن حسان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف صالح المری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7422]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح المري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 133» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صالح المري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7422 in Urdu