🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7429
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ لَمْ يَأْذَنْ كَأَذَنِهِ لِلْمُتَرَنِّمِ بِالْقُرْآنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کسی چیز کو اتنی توجہ سے نہیں سنتا جتنی توجہ وہ قرآنِ کریم کو ترنم کے ساتھ پڑھنے والے کی طرف فرماتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن زید سے صرف داود بن ابی سلیمان نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں شاذکونی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7429]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سليمان بن داود الشاذكوني وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 170» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه سليمان بن داود الشاذكوني كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7429 in Urdu