🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ، نَا أَبُو يَزِيدَ الْكُوفِيُّ بِشْرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَمْنَعُ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا نَفْسَهَا، وَإِنْ كَانَتْ عَلَى قَتَبٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْأَسْفَاطِيُّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ I ".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت اپنے شوہر کو اپنی ذات سے نہ روکے، اگرچہ وہ (اونٹ کے) پالان پر ہی کیوں نہ ہو۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سعید رحمہ اللہ سے صرف محمد بن سواء رحمہ اللہ نے؛ جبکہ اسے بشر بن عبد الملک رحمہ اللہ سے روایت کرنے میں اسفاطی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7433]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 4318، 4319، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5084، 5116، 5117»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7433 in Urdu