🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7518
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ رُسْتَهْ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَلْمِ بْنِ رُشَيْدٍ، نَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كُنَّ لَهُ ابْنَتَانِ أَوْ أُخْتَانِ أَوْ عَمَّتَانِ أَوْ خَالَتَانِ فَعَالَهُنَّ، فُتِحَتْ لَهُ الثَّمَانِيَةُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ، يَا عِبَادَ اللهِ أَغِيثُوهُ، يَا عِبَادَ اللهِ أَعْطُوهُ، يَا عِبَادَ اللهِ أَقْرِضُوهُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کی دو بیٹیاں، یا دو بہنیں، یا دو پھوپھیاں، یا دو خالائیں ہوں اور وہ ان کی کفالت کرے، تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ اے اللہ کے بندو! اس کی مدد کرو، اے اللہ کے بندو! اسے عطا کرو، اے اللہ کے بندو! اسے قرض دو۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7518]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن حبيب العدوي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 119» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمر بن حبيب العدوي متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7518 in Urdu