🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7539
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى يُتْبِعُ كُلَّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ رَكْعَتَيْنِ، إِلَّا صَلَاةَ الصُّبْحِ، فَإِنَّهُ كَانَ يَجْعَلُهُمَا قَبْلَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو ہر فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے، سوائے نمازِ فجر کے، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دو رکعتوں کو فجر سے پہلے ادا فرماتے تھے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”حبیب بن حسان سے یہ حدیث صرف عبدالرحیم بن سلیمان نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7539]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5700»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7539 in Urdu