🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7557
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَنْبَسَةَ الْوَرَّاقُ، نَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، ثَنَا مُجَّاعَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَتَرَجِّلُ الرَّجُلُ إِلَّا غِبًّا أَرْبَعًا أَوْ خَمْسًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَّاعَةِ إِلَّا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کنگھی نہ کرے مگر ایک دن کا ناغہ کر کے، (یعنی) چار یا پانچ دن کے وقفے سے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجاعہ سے یہ حدیث حبان بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7557]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5484، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5070 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9264، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4159، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1756 (م)، 1756، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17067، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 35، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2436»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7557 in Urdu