🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 757
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ قَالَ: نَا الْهُذَيْلُ بْنُ بِلَالٍ أَبُو الْبُهْلُولِ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي مَحْذُورَةَ.
عَنْ أَبِيهِ قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " الْأَذَانَ لَنَا وَلِمَوَالِينَا، وَالسِّقَايَةَ لِبَنِي هَاشِمٍ، وَالْحِجَابَةَ لِبَنِي عَبْدِ الدَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ إِلَّا الْهُذَيْلُ بْنُ بِلَالٍ.
كذا في طبعة دار الحرمين، وأكثر المواضع في كتب المصنف، المعاجم وغيرها، وكذا هو في لسان الميزان، وقال محقق تهذيب الكمال 24 / 581: I "جاء في حواشي النسخ تعقيب للمؤلف على صاحب الكمال نصه: I "كان فيه: أحمد بن بشر وهو خطأ I ". والذي في تاريخ بغداد وتاريخ الإسلام: (بشر) فالله أعلم.
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان ہمارے اور ہمارے آزاد کردہ غلاموں کے لیے، حاجیوں کو پانی پلانے کی خدمت (سقایہ) بنو ہاشم کے لیے اور خانہ کعبہ کی دربانی و کلید برداری (حجابہ) بنو عبد الدار کے لیے مقرر فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبد الملک بن ابی محذورہ رحمہ اللہ سے صرف ہذیل بن بلال رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“
دار الحرمین کے نسخے، مصنف کی اکثر کتب، معاجم اور لسان المیزان میں اسی طرح (احمد بن بشیر) ہے؛ تہذیب الکمال کے محقق کے بقول نسخوں کے حواشی میں صاحبِ کمال پر مؤلف کا تعاقب موجود ہے جس کی عبارت یہ ہے: ”اس میں (احمد بن بشر) درج تھا جو کہ غلطی ہے“، جبکہ تاریخ بغداد اور تاریخ اسلام میں یہ نام (بشر) ہی ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 757]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: ولهذيل بن بلال غير ما ذكرت وليس في حديثه حديث منكر فأذكره «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 433» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6238، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27894، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6737»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 757 in Urdu