🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7583
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ، ثَنَا أَبِي، عَنْ جَدِّي، ثَنَا عَمْرُو بْنُ صَالِحٍ الثَّقَفِيُّ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: جَاءَ بِلَالٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْذِنُهُ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ، فَوَجَدَهُ نَائِمًا، فَقَالَ: الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، فَأُقِرَّتْ فِي أَذَانِ الصُّبْحِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، وَلَا عَنْ صَالِحٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ صَالِحٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صبح کی نماز کی اطلاع دینے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سویا ہوا پایا، چنانچہ انہوں نے کہا: ”نماز نیند سے بہتر ہے۔“ پھر یہ کلمات صبح کی اذان میں برقرار رکھے گئے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صالح بن ابی الاخضر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور صالح سے عمرو بن صالح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عامر بن ابراہیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7583]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح بن أبي الأخضر واختلف في الاحتجاج به ولم ينسبه أحد إلى الكذب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 330» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صالح بن أبي الأخضر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7583 in Urdu