🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7596
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ، نَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ، نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ مِسْوَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَلَغَهُ عَنِّي حَدِيثٌ فَكَذَّبَ بِهِ، فَقَدْ كَذَّبَ ثَلَاثَةً: اللهَ، وَرَسُولَهُ، وَالَّذِي حَدَّثَ بِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مَحْفُوظُ بْنُ مِسْوَرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو میری طرف سے کوئی حدیث پہنچے اور وہ اسے جھٹلا دے تو اس نے تین کو جھٹلایا: اللہ کو، اس کے رسول کو، اور اس شخص کو جس نے وہ حدیث بیان کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن المنکدر رحمہ اللہ سے محفوظ بن مسور کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں بقیہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7596]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه محفوظ بن مسور ذكره ابن أبي حاتم ولم يذكر فيه جرحا ولا تعديلا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 149» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة حال محفوظ بن مسور


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7596 in Urdu