🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7719
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبُّلِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: نُهِينَا أَنْ نُتْبِعَ أَبْصَارَنَا الْكَوْكَبَ إِذَا انْقَضَّ، وَأُمِرْنَا أَنْ نَقُولَ عِنْدَ ذَلِكَ: مَا شَاءَ اللهُ، لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبُّلِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں منع کیا گیا کہ جب کوئی ستارہ ٹوٹ کر گرے تو ہم اپنی نگاہیں اس کے پیچھے لگائے رکھیں، اور ہمیں حکم دیا گیا کہ اس وقت ہم یہ کہیں:“ «مَا شَاءَ اللهُ، لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ» ”جو اللہ چاہے (وہی ہوتا ہے)، اللہ کی توفیق کے بغیر کوئی قوت نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد سے عبدالاعلیٰ بن ابی المساور کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں موسیٰ بن اسماعیل جبلی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7719]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الأعلى بن أبي المساور وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 138» »
«قال ابن حجر: إسناد ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 8، ص 593» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الأعلى بن أبي المساور متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7719 in Urdu