🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7741
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، نَا عَبْدُ النُّورِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سِنَانٍ الْقَيْسِيِّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَقْبَلَ رَجُلٌ مِنَ الْيَهُودِ - يُقَالُ لَهُ: ثَعْلَبَةُ بْنُ الْحَارِثِ - فَقَالَ: السَّامُ عَلَيْكَ يَا مُحَمَّدُ، فَقَالَ: I " وَعَلَيْكُمْ I "، فَقَالَ لَهُ الْيَهُودِيُّ: تَزْعُمُ أَنَّ فِي الْجَنَّةِ طَعَامًا وَشَرَابًا وَأَزْوَاجًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " نَعَمْ، تُؤْمِنُ بِشَجَرَةِ الْمِسْكِ؟ I " قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: I " وَتَجِدُهَا فِي كِتَابِكُمْ؟ I " قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَإِنَّ الْبَوْلَ وَالْجَنَابَةَ عَرَقٌ يَسِيلُ مَنْ تَحْتِ ذَوَائِبِهِمْ إِلَى أَقْدَامِهِمْ مِسْكٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سِنَانٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ النُّورِ بْنُ عَبْدِ اللهِ I ".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ یہودیوں میں سے ایک شخص، جسے ثعلبہ بن حارث کہا جاتا تھا، آیا اور کہنے لگا: ”اے محمد! تم پر موت ہو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور تم پر بھی۔“ پھر اس یہودی نے کہا: ”آپ کا دعویٰ ہے کہ جنت میں کھانا، پینا اور بیویاں ہوں گی؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، کیا تم کستوری کے درخت پر ایمان رکھتے ہو؟“ اس نے کہا: ”ہاں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور کیا تم اسے اپنی کتاب میں پاتے ہو؟“ اس نے کہا: ”ہاں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنتیوں کا پیشاب اور جنابت (کی حاجت) بس ایک پسینہ ہوگا جو ان کی چوٹیوں سے ان کے قدموں تک بہے گا، اور وہ کستوری کی خوشبو والا ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہارون بن سعد سے عبداللہ بن سنان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالنور بن عبداللہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7741]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: بسند ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 11، ص 45» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5014»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7741 in Urdu