🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 775
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ أَبُو مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ الْمَكِّيِّ.
عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَعَلِيٌّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - نَائِمٌ فِي التُّرَابِ، فَقَالَ: إِنَّ أَحَقَّ أَسْمَائِكَ أَبُو تُرَابٍ، أَنْتَ أَبُو تُرَابٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ. تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ.
سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ مٹی پر سو رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً تمہارے ناموں میں سے تمہارے لیے سب سے موزوں نام ابوتراب ہے، تم ابوتراب ہو۔“
یہ حدیث سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور عبدالرحمن بن صالح رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 775]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 101» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 775 in Urdu