🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ، نَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، نَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ، نَا الْحَسَنُ قَالَ: قَالَ سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ: مَا قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَمَرَنَا بِالصَّدَقَةِ، وَنَهَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: الرَّبَالِيُّ I ".
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی ہمارے درمیان خطبہ کے لیے کھڑے ہوتے تو ہمیں صدقہ کرنے کا حکم دیتے اور مثلہ کرنے (کسی کے ناک کان وغیرہ کاٹ کر شکل بگاڑنے) سے منع فرماتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابراہیم سے صرف بہز بن اسد نے روایت کیا ہے، اس میں ربالی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7769]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1133، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4473، 5616، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7938، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2667، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1697، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18121، 20132، 20182، 20183، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20158، 20162، 20163، 20159، 20161، 20173، 20174، 20194، 20227، 20258، 20269، 20315، 20453، 20548، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 875، والبزار فى «مسنده» برقم: 3566، 3605، 4598، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15819، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28514، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5016، 5017، 5018، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1820، 1821، 1822، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6945، 6944، 6966، 326، 325، 327، 343، 345، 350، 349، 352، 386، 388، 402، 410، 542، 541، 543، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1307، 6138»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7769 in Urdu