🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7775
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُلُوسِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْهُذَلِيُّ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقُرَشِيُّ، نَا جَوْنَةُ - مَوْلَاةُ أَبِي الطُّفَيْلِ - قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمُورَ مِنًى لَعَجَبٌ، هِيَ ضَيِّقَةٌ، فَإِذَا نَزَلَهَا النَّاسُ اتَّسَعَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا مَثَلُ مِنًى كَالرَّحِمِ، هِيَ ضَيِّقَةٌ، فَإِذَا حَمَلَتْ وَسَّعَهَا اللهُ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ I ".
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! منیٰ کا معاملہ بڑا عجیب ہے، وہ تنگ جگہ ہے، لیکن جب لوگ وہاں اترتے ہیں تو وہ کشادہ ہو جاتی ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منیٰ کی مثال رحم کی سی ہے، وہ تنگ ہوتا ہے، پھر جب وہ حمل اٹھاتا ہے تو اللہ اسے وسعت عطا فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور اس میں یعقوب بن اسحاق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7775]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 265» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة أحد رواته


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7775 in Urdu