🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7789
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ نَا سِنَانُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ قَوْمًا يَأْمُرُونَا أَنْ نَصْعَدَ عَلَى الْمَنَابِرِ فَنَتَكَلَّمَ، فَإِذَا نَزَلْنَا فَوَاللهِ لَأَنْ يَخِرَّ أَحَدُنَا مِنَ السَّمَاءِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَثْبُتَ عَلَى شَيْءٍ مِنْهَا قَالَ: كَانَ هَذَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِفَاقًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا سِنَانُ بْنُ هَارُونَ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَحْمَوَيْهِ.
امام شیبانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا: ”اے ابو عبدالرحمن! کچھ لوگ (حکمران) ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم منبروں پر چڑھ کر بات کریں (ان کی تائید میں خطاب کریں)، پھر جب ہم نیچے اتر آتے ہیں تو بخدا ہم میں سے ہر ایک کے نزدیک آسمان سے گر پڑنا اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہوتا ہے کہ وہ اس کہی ہوئی بات میں سے کسی چیز پر قائم رہے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہم اس طرزِ عمل کو نفاق شمار کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے سنان بن ہارون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں زحمویہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7789]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7178، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8706، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3975، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16758، 16768، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5473، 5934، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2067، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5679، والبزار فى «مسنده» برقم: 5868، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3221، 3223 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13264، 13265، 13489، 13548، 13697، 13698، 14026، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5322»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7789 in Urdu