🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7793
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، نَا أَبُو صَيْفِيٍّ نَا عُبَيْدُ بْنُ هَمَّامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ أَخَاهُ أَنْ يَقُومَ مَعَهُ حَتَّى يَخْرُجَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ هَمَّامٍ، وَلَا عَنْ عُبَيْدٍ إِلَّا أَبُو صَيْفِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ: الصَّلْتُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”سنت میں سے ہے کہ جب آدمی اپنے بھائی کی دعوت کرے تو (رخصت کے وقت) اس کے ساتھ اٹھ کر چلے یہاں تک کہ وہ (گھر سے) نکل جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ رحمہ اللہ سے عبید بن ہمام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبید سے ابو صیفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں صلت منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7793]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو صيفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 54» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أبي صيفي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7793 in Urdu