🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7802
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، نَا عُمَيْرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ، فَلَا يُسْمِعْ أَحَدًا صَوْتَهُ، وَلْيُشِرْ بِإِصْبَعِهِ إِلَى رَبِّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عُمَيْرُ بْنُ عِمْرَانَ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں ہو تو وہ کسی کو اپنی آواز نہ سنائے، اور اپنے رب تبارک و تعالیٰ کی طرف اپنی انگلی سے اشارہ کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابن جریج سے عمیر بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان دونوں میں محمد بن حرب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7802]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: باطل «لسان الميزان، ج 6، ص 236» »
«قال ابن عدي: عمير بن عمران ما رواه عن ابن جريج لا يرويه غيره عن ابن جريج والضعف بين على حديثه «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 134» »
«قال الهيثمي: فيه عمير بن عمران الحنفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 141» »

الحكم على الحديث:
باطل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7802 in Urdu