🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7807
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ائْتَزِرُوا كَمَا رَأَيْتُ الْمَلَائِكَةَ تَأْتَزِرُ. فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ رَأَيْتَ؟ قَالَ: I " إِلَى أَنْصَافِ سُوقِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تہبند اس طرح باندھو جس طرح میں نے فرشتوں کو تہبند باندھتے دیکھا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے انہیں کیسے دیکھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنی پنڈلیوں کے نصف تک (تہبند باندھتے ہیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمران قطان رحمہ اللہ سے یحییٰ بن سکن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7807]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه المثنى بن الصباح وثقه ابن معين وضعفه أحمد وجمهور الأئمة حتى قيل إنه متروك ويحيى بن السكن ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 123» »
«قال يحيى بن معين: ويحيى بن السكن ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 123» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يحيى بن السكن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7807 in Urdu