🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7828
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبُو الشَّعْثَاءِ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَنْبِذُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّمْرَ، ثُمَّ آخُذُ قَبْضَةً مِنَ الزَّبِيبِ فَأُلْقِيهِ فِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا حُمَيْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَلَا عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا حَفْصٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو الشَّعْثَاءِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کھجوروں کا نبیذ تیار کرتی، پھر مٹھی بھر کشمش لے کر اس میں ڈال دیتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجاہد سے اس حدیث کو حمید بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حمید سے حفص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابوالشعثاء منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7828]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3707، 3708، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17545، 17546، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24355»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7828 in Urdu