🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7837
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، نَا أَبُو الشَّعْثَاءِ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، نَا حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ، وَمَعْنَاهُ: أَنْ يَتَغَمَّدَ الرَّجُلُ فِي السَّرَاوِيلِ وَحْدَهُ بِلَا قَمِيصٍ وَلَا رِدَاءٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف شلوار میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الزبیر سے صرف حسین بن وردان نے روایت کی ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی قمیص اور چادر کے بغیر تنہا شلوار ہی میں (اپنے آپ کو ڈھانپ کر) نماز پڑھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7837]
تخریج الحدیث: «قال العقيلي: لا يتابع حسين عليه ولا يعرف إلا به «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 2، ص 178» »
«قال العقيلي: فيه الحسين بن وردان لا يتابع على حديثه في السراويل ولا يعرف إلا به «لسان الميزان، ج 3، ص 214» »
«قال الهيثمي: وفيه حسين بن وردان قال أبو حاتم ليس بالقوي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 51» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف الحسين بن وردان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7837 in Urdu