🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7841
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نُصِرْتُ بِالصَّبَا، وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے صبا (پُروا ہوا) کے ذریعے سے مدد دی گئی اور قومِ عاد کو دبور (پچھوا ہوا) کے ذریعے ہلاک کیا گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن ابان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7841]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وغيره يرويه عن أبي عوانة عن قتادة مرسلا «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 144» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2526، 2527، 2528، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1069»

الحكم على الحديث:
الصواب مرسل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7841 in Urdu