🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7887
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيُّ الْبَلْخِيُّ، نَا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْيَوْمَ الرِّهَانُ، وَغَدًا السِّبَاقُ، وَالْغَايَةُ الْجَنَّةُ أَوِ النَّارُ، أَنَا الْأَوَّلُ، وَأَبُو بَكْرٍ الْمُصَلِّي، وَعُمَرُ الثَّالِثُ، وَالنَّاسُ بَعْدُ عَلَى السَّبْقِ، الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج (تیاری اور) گھوڑوں کو دوڑ کے لیے تیار کرنے کا دن ہے اور کل مقابلے کی دوڑ ہوگی، اور آخری منزل جنت ہے یا جہنم۔ میں سب سے آگے ہوں، ابوبکر دوسرے نمبر پر (مصلی) ہیں اور عمر تیسرے نمبر پر ہیں، اور ان کے بعد لوگ اپنی سبقت کے مطابق ہوں گے، جو پہلے ہے وہ پہلے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قرہ رحمہ اللہ سے اصرم بن حوشب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7887]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: هذه الأحاديث بواطيل عن قرة بن خالد كلها لا يحدث بها عنه غير أصرم هذا «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 97» »
«قال ابن عدي: أصرم بن حوشب عامة رواياته غير محفوظة وهو بين الضعف «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 101» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12645، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 605، 4010»

الحكم على الحديث:
باطل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7887 in Urdu