🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7898
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا الْخَضِرُ، ثَنَا الْجَارُودُ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ لِلْمُسْلِمِ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَهُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يُذِلُّ نَفْسَهُ؟ قَالَ: I " يَعْرِضُ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْجَارُودُ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کے لیے روا نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنے آپ کو ایسی آزمائش کے سامنے پیش کر دیتا ہے جس کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں جارود منفرد ہیں، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7898]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: الخضر عن الجارود لم ينسبا ولم أعرفهما وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 275» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة الخضر والجارود


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7898 in Urdu