🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7914
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَصْبَهَانِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى صَاعِقَةُ، نَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الدَّهَّانُ، نَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَفْصٍ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: نِعْمَ مِيتَةُ الرَّجُلِ دُونَ حَقِّهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ إِلَّا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ.
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’آدمی کی کیا ہی اچھی موت ہے کہ وہ اپنے حق کی خاطر (لڑتے ہوئے) مارا جائے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن مہاجر سے صرف اسباط بن نصر نے روایت کیا ہے، اور اس میں علی بن ثابت منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7914]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 1620، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9392»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7914 in Urdu