🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7926
وَبِهِ حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ رَأَى مِنْ أَخِيهِ رِبْقَةً فِي دِينِهِ فَسَتَرَهُ عَلَيْهَا، كَانَتْ لَهُ حَسَنَةٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَلِيحٍ الْمَدَنِيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَهُوَ: الْخُوزِيُّ إِلَّا ابْنُ نَافِعٍ، وَمَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کے دین میں کوئی لغزش (کوتاہی) دیکھی اور اس پر پردہ ڈال دیا، تو یہ عمل قیامت کے دن اس کے لیے نیکی بن جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو ملیح مدنی سے، انہوں نے ابو صالح خوزی سے، صرف ابن نافع اور مروان بن معاویہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7926]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو صالح الخوزي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 247» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أبي صالح الخوزي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7926 in Urdu