🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7930
وَبِهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حَجَّ بِنِسَائِهِ قَالَ: إِنَّمَا هِيَ هَذِهِ، ثُمَّ عَلَيْكُمْ بِظَهْرِ الْحُصُرِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواجِ مطہرات کے ساتھ حج کیا تو فرمایا: ”بس یہی ایک حج (تمہارے لیے) ہے، اس کے بعد تم چٹائیوں کی پشت کو لازم پکڑو (یعنی اپنے گھروں میں ٹھہری رہو)۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7930]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: أحاديثه أحاديث حسان ومع ضعفه يكتب حديثه «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 402» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3706، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1646»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عاصم بن عمر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7930 in Urdu