🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7960
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، وَأَبِي أُمَامَةَ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْإِمَامُ إِذَا ابْتَغَى الرِّيبَةَ فِي الرَّعِيَّةِ أَفْسَدَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، وَلَا يُرْوَى عَنِ الْمِقْدَامِ، وَأَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا مقدام بن معدی کرب اور سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہما دونوں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حکمران جب رعایا میں شکوک و شبہات اور عیب جوئی کے درپے ہو جائے تو انہیں بگاڑ دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ضمضم بن زرعہ سے صرف اسماعیل بن عیاش نے روایت کیا ہے، اور سیدنا مقدام اور سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہما سے یہ صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7960]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8229، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4889، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17702، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24338، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 88، 89، 90، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7515، 7516، 302، 607، 653، 651»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7960 in Urdu