🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7980
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْكَرَابِيسِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ثَابِتٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَوَّلِ، حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ، عَنْ مُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنَامُ لَيْلَةً وَلَا يَنْتَبِهُ إِلَّا اسْتَنَّ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا عِكْرِمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، وَلَا عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ثَابِتٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عبد الدار) كما في مجمع البحرين، والله أعلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی رات نہ سوتے اور نہ بیدار ہوتے مگر مسواک ضرور فرماتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محرر بن ابی ہریرہ سے صرف عکرمہ بن مصعب نے روایت کیا ہے، اور عکرمہ سے صرف ابراہیم بن ثابت نے، اور اس میں سعید بن عبدالجبار منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست ”عبد الدار“ ہے جیسا کہ مجمع البحرین میں ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7980]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7980 in Urdu