🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8003
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ بُورَانُ، نَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقْبَلَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ فَقَالَ: مِنْ هَاهُنَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ، وَهَاهُنَا الْفِتَنُ وَالزَّلَازِلُ، وَالْفَدَّادُونَ، وَغِلَظُ الْقُلُوبِ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى إِلَّا الْأَسْوَدُ I " وَرَوَاهُ النَّاسُ: عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی طرف، سورج نکلنے کی سمت رخ کیا اور فرمایا: ”شیطان کا سینگ یہیں سے طلوع ہوتا ہے، اور فتنے اور زلزلے یہیں ہیں، اور اونچی آواز سے چیخنے چلانے والے (اور اپنے جانوروں میں مگن رہنے والے) اور سخت دل لوگ بھی یہیں ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث حماد بن سلمہ سے، انہوں نے یحییٰ سے، اسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، جبکہ لوگوں نے اسے حماد بن سلمہ سے، انہوں نے علی بن زید سے اور انہوں نے سالم سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8003]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1037، 3104، 3279، 3511، 5296، 7093، 7094، 7092، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2905، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3576 / 798، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6648، 6649، 7301، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2268، 3953، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4770، 4842، 4845، 4894، 5075، 5204، 5510، 5529، 5746، 5763، 6012، 6095، 6139، 6172، 6199، 6358، 6413، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5449، 5511، 5570، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 739، والبزار فى «مسنده» برقم: 5522، 5521، 5523، 5880، 5881، 6063، 6064، 6061، 6062، 6067، 6124، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 21016، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33107، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13422، 13874، 14067، والطبراني فى «الصغير» برقم: 864، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 387، 1889، 4098، 7421»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8003 in Urdu