🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8008
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِأَرْضٍ تُسَمَّى عَذَرَةَ، فَسَمَّاهَا خَضِرَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عَبْدَةُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسی زمین کے پاس سے گزرے جس کا نام ”عَذَرَہ“ تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ”خَضِرَہ“ رکھ دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے صرف عبدہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8008]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5821، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2839، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4556، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2803، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1849، والطبراني فى «الصغير» برقم: 349، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 648، 2766»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8008 in Urdu