🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8041
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، ثَنَا أَبِي، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا لَنُحِبُّ قَوْمًا مَا نَبْلُغُ أَعْمَالَهُمْ؟ قَالَ: فَإِنَّكَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ، فَقَالَ الْقَوْمُ: وَنَحْنُ كَذَلِكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " أَنْتُمْ كَذَلِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا الْحَجَّاجُ بْنُ الْحَجَّاجِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم کچھ لوگوں سے محبت رکھتے ہیں، حالانکہ ہم ان کے اعمال کو نہیں پہنچ پاتے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“ تو لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہمارا بھی یہی معاملہ ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تمہارا بھی یہی معاملہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے حجاج بن حجاج کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابراہیم بن طہمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8041]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 556، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5126، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2829، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21775، 21863، والبزار فى «مسنده» برقم: 3950، 3951»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8041 in Urdu