🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8066
وَبِهِ عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ، وَلَوْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَمَا أَعْلَنَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَحْنُ نُعْلِنُهُ، وَمَا أَسَرَّ فَنَحْنُ نُسِرُّهُ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ، وَعَوْنُ بْنُ مَعْمَرٍ.
اسی سند سے روایت ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہر نماز میں قراءت ہے، خواہ صرف سورۃ فاتحہ ہی کیوں نہ ہو، پس جس نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بلند آواز سے قراءت کر کے سنائی، اس میں ہم بھی بلند آواز سے قراءت کرتے ہیں، اور جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آہستہ قراءت فرمائی، اس میں ہم بھی آہستہ قراءت کرتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابراہیم صائغ سے صرف داود بن ابی فرات اور عون بن معمر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8066]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 395، ومالك فى «الموطأ» برقم: 278 / 78، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 489، 490، 502، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 776، 1788، 1789، 1784، 1794، 1795، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 875، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 908 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 983، 7958، 7959، 10915، وأبو داود فى «سننه» برقم: 821، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2953، 2953 (م 1)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 838، 3784، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 168، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2403، 2404، 2405، 2406، 2407، 2974، 2973، 2975، 3000، 4021، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1189، 1209، 1224، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7411، 7524، 7951، 8016، 10036، 10070، 10339، 10463، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2684، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1003، 1004، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6454، 6522، والبزار فى «مسنده» برقم: 8297، 8779، 9284، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 468، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2744، 2767، 2768، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3639، 3796، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1287، 1285، 1286، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1091، 1089، 1090، 5413، 5411، 5412، 5414، 5418، 5415، 5416، 5417»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8066 in Urdu