🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8069
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللهِ، عَنْ جَدِّي مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ كُرَيْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قُتِلَ I " أَوْ قَالَ: I " مَنْ مَاتَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر اور سیدنا عبداللہ بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں مارا گیا“ یا فرمایا: ”جو اپنے مال کے دفاع میں جان سے گیا، وہ شہید ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عبداللہ بن مصعب بن ثابت منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: مرسل «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 8، ص 23» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6760، والبزار فى «مسنده» برقم: 2220، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14873»

الحكم على الحديث:
مرسل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8069 in Urdu