🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8077
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْسَانٌ يَغْمِزُ ظَهْرَهُ، فَسَأَلَهُ عُمَرُ، فَقَالَ: إِنَّ النَّاقَةَ أَتْعَبَتْنِي الْبَارِحَةَ أَوْ كَمَا قَالَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا قُتَيْبَةُ I ".
زید بن اسلم رحمہ اللہ اپنے والد (اسلم رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر دبا رہا تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات اونٹنی نے مجھے تھکا دیا تھا۔“ یا جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عبداللہ بن زید بن اسلم سے صرف قتیبہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8077]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 91، والبزار فى «مسنده» برقم: 282، والطبراني فى «الصغير» برقم: 226»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8077 in Urdu