🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8079
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، نَا يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا بَقِيَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ إِلَّا أَرْبَعَةٌ: أَحَدُهُمْ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَمَةَ إِلَّا ابْنُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف چار آدمی باقی رہ گئے تھے، ان میں سے ایک سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلمہ سے صرف ان کے بیٹے (یحییٰ) نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8079]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يحيي بن عبد الحميد الحماني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 114» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8515»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف يحيى بن عبد الحميد الحماني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8079 in Urdu