🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8086
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ، نَا أَبُو الْأَشْهَبِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ، فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا، وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ إِلَيْهَا، وَإِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ إِلَّا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ.
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”امارت (حکومتی عہدہ) کا سوال نہ کرنا، کیونکہ اگر وہ تمہیں بغیر مانگے مل گئی تو (اللہ کی طرف سے) تمہاری مدد کی جائے گی، اور اگر مانگنے سے ملی تو تمہیں اسی کے سپرد کر دیا جائے گا۔ اور جب تم کسی بات پر قسم کھا لو، پھر اس کے سوا کسی اور کام میں بھلائی دیکھو تو وہی کرو جو بہتر ہو اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الاشہب سے کامل بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8086]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6622، 6722، 7147، 7146، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1652، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 373، 1000، 1072، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4348، 4479، 4480، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3792 / 4، 3791 / 3، 3793 / 5، 3798 / 5، 3799 / 6، 3800 / 7، 5399 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4706، 4707، 4708، 4714 / 2، 4713، 4714 / 1، 5902، 8692، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2929، 3277، (3/223) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1529، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2391، 2392، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19901، 19932، 19933، 20004، 20005، 20012، 20013، 20014، 20018، 20017، 20016، 20304، 20305، 20306، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20947، 20953، 20954، 20956، 20958، 20959، 20960، 20949، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1448، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1516، والبزار فى «مسنده» برقم: 2276، 2274، 2275، 2277، 2278، 2281، 2282، 2279، 2280، 2283، 2284، 2287، 2288، 2285، 2286، 2289، 2290، 2291، 2292، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12435، 33210، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 59، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 15، 13، 14، 586، 793، 1138، 1313، 7105، 8047، 8288، 8424، 8612»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8086 in Urdu