🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 809
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدَّوْلَابِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى.
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ مِنَ الْحَقِّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَأَنْ يَتَطَيَّبَ الرَّجُلُ مِنْ طِيبِ أَهْلِهِ I ". قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ طِيبًا؟ قَالَ: I " فَالْمَاءُ طِيبٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْبَرَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ مسلمانوں پر یہ حق ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں، اور یہ کہ آدمی اپنے گھر والوں کی خوشبو میں سے خوشبو لگائے۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! تو جس کے پاس خوشبو نہ ہو (وہ کیا کرے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «فَالْمَاءُ طِيبٌ» ”تو پانی (ہی) خوشبو ہے۔“
اس حدیث کو سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے، اور اس کی روایت میں یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 809]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 528، 529، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18780، 18789، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1659، 1684، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5027، 5584، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 705»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 809 in Urdu