🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8143
وَبِهِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَيْهِ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِعُصْفُرٍ، فَقَالَ: I " مَا هَذَا؟ I " فَانْطَلَقَ عَبْدُ اللهِ فَأَحْرَقَهُ بِالنَّارِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا صَنَعْتَ بِثَوْبِكَ؟ I " قَالَ: أَحْرَقْتُهُ. قَالَ: I " أَلَا كَسَوْتَهُ؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر عصفر (کسم) سے رنگا ہوا کپڑا دیکھا تو فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ چنانچہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ گئے اور اسے آگ میں جلا دیا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم نے اپنے کپڑے کا کیا کیا؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں نے اسے جلا دیا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اسے کسی کو پہنا کیوں نہ دیا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے صرف عمرو بن شعیب نے روایت کیا ہے، اور اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8143]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: صحيح «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 4، ص 158» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2077، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7490، 7491، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5332 / 2، 5331 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9569، 9570، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6053، 9210، 9211، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6624، 6647، 6939، 7050، 7092، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2392، والبزار فى «مسنده» برقم: 2390، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19974، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25223، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6690، 6689، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14352، 14357، 14560، 14574، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 327، 1788»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8143 in Urdu