🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8178
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي جِنَازَةِ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ حَتَّى انْتَهَى إِلَى الْمَقْبَرَةِ، فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الْقُبُورِ، ثَلَاثَ مِرَارٍ، مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ، وَنَحْنُ لَكُمْ تَبَعٌ عَافَانَا اللهُ وَإِيَّاكُمْ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو I ".
سیدنا مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنو عمرو بن عوف کے ایک آدمی کے جنازے میں نکلے، یہاں تک کہ قبرستان پہنچے تو تین بار فرمایا: «السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الْقُبُورِ» ”اے قبر والو! تم پر سلامتی ہو۔“ (پھر فرمایا:) ”تم میں سے جو مومن اور مسلمان ہیں (ان پر سلامتی ہو)، تم ہم سے پہلے جانے والے ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں، «عَافَانَا اللهُ وَإِيَّاكُمْ» اللہ ہمیں اور تمہیں عافیت دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مجمع بن جاریہ سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں داود بن عمرو منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8178]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1083»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8178 in Urdu