🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 823
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ قُمَامَةً، وَقُمَامَةُ الْمَسْجِدِ: لَا وَاللهِ، وَبَلَى وَاللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُقَيْلٌ، وَلَا عَنْ عُقَيْلٍ إِلَّا رِشْدِينُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر چیز کا کوڑا کرکٹ ہوتا ہے، اور مسجد کا کوڑا کرکٹ (دورانِ گفتگو) «لَا وَاللهِ» ”نہیں، اللہ کی قسم!“ اور «وَبَلَى وَاللهِ» ”کیوں نہیں، اللہ کی قسم!“ جیسے الفاظ کہنا ہے۔“
اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے صرف عقیل رحمہ اللہ نے، اور عقیل رحمہ اللہ سے صرف رشدین رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 823]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه رشدين بن سعد وفيه كلام ووثقه بعضهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 24» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 78» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6004»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه رشدين بن سعد، وهو غير محفوظ


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 823 in Urdu