🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8235
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ، نَا عَائِذُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الَّذِي يُعْطِي مِنْ سَعَةٍ بِأَعْظَمَ أَجْرًا مِنَ الَّذِي يَقْبَلُ إِذَا كَانَ مُحْتَاجًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَائِذِ بْنِ شُرَيْحٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص فراخی اور وسعت کی حالت میں دیتا ہے، وہ اس شخص سے بڑھ کر اجر والا نہیں جو ضرورت مند ہونے کی صورت میں (کسی کا دیا ہوا) قبول کر لیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عائذ بن شریح سے یوسف بن اسباط کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8235]
تخریج الحدیث: «قال ابن القيسراني: ليس بشيء «لسان الميزان، ج 4، ص 383» »
«قال الهيثمي: فيه عائذ بن سريج وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 101» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عائذ بن سريج


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8235 in Urdu